لاڈلے کے پھٹے ڈھولوں نے پھر للکارا ہے ، آصف زرداری

لاڈلے کے پھٹے ڈھولوں نے پھر للکارا ہے ، آصف زرداری

پیپلز پارٹی کے شریک چیر مین و سابق صدر آصف علی زرداری نےحکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ لاڈلے کے پھٹے ڈھولوں نے آج پھر للکارا ہے لہٰذ اہم باپ بیٹا اور پوری پارٹی ان کا مقابلہ کریں گے۔

نوڈیرو میں شہید بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا کہ ان سب کے ڈھول پھٹے ہوئے ہیں، ہم ان کے بنائے ہتھکنڈوں سے نہیں ڈرتے، پہلے بھی ان ہتھکنڈوں کا مقابلہ کیا اور اب بھی کریں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*