لاہور:ملتان خانیوال موٹر وے شدید دھند کی وجہ سے بند

لاہور:ملتان خانیوال موٹر وے شدید دھند کی وجہ سے بند

دھند نے پنجاب بھر کے کئی علاقے اپنی لپیٹ میں لے لئے ہیں۔ دھند کے باعث موٹروے پر حد نگاہ صفر ہونے پر کئی مقامات سے موٹروے کو بھی بند کردیا گیا ہے۔ قومی شاہراہ پر کئی مقامات پر حد نگاہ انتہائی کم ہے۔دھند نے پنجاب بھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ دھند کے باعث موٹر وے کو کئی مقامات سے بند کردیا گیا ہے۔ ملتان خانیوال موٹر وے کو حد نگاہ صفر ہونے پر بند کردیا گیا ہے۔ قومی شاہراہ پر بھی ٹنڈو مستی کے مقام پر حد نگاہ انتہائی کم رہ گئی ہے۔ ترجمان موٹر وے پولیس کا کہنا ہے کہ شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور دوران سفر موبائل فون کا استعمال نہ کریں اور فوگ لائٹس کا استعمال لازمی کیا جائے۔ دھند نے پنجاب بھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ دھند کے باعث موٹر وے کو کئی مقامات سے بند کردیا گیا ہے۔ ملتان خانیوال موٹر وے کو حد نگاہ صفر ہونے پر بند کردیا گیا ہے۔ قومی شاہراہ پر بھی ٹنڈو مستی کے مقام پر حد نگاہ انتہائی کم رہ گئی ہے۔ ترجمان موٹر وے پولیس کا کہنا ہے کہ شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور دوران سفر موبائل فون کا استعمال نہ کریں اور فوگ لائٹس کا استعمال لازمی کیا جائے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*