لاہور میں بسنت منانے کا فیصلہ ہو گیا

لاہور میں بسنت منانے کا فیصلہ ہو گیا

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزردار نے بسنت کا تہوار بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا بسنت کا تہوار بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس حوالے سے کمیٹی بھی تشکیل دیدی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق بسنت کے موقع پر کسی کو بھی کیمیکل زدہ ڈور استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہو گی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*