لندن میں زیر زمین ریلوے ملازمین کی ہڑتال کے باعث ہزاروں مسافروں کو مشکلات کا سامنا

لندن میں زیر زمین ریلوے ملازمین کی ہڑتال کے باعث ہزاروں مسافروں کو مشکلات کا سامنا

لندن میں زیر زمین ریلوے ملازمین کی ہڑتال کے باعث ہزاروں مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے ۔ ہڑتال 24 گھنٹے کی ہے جو لندن کےوقت کے مطابق آج شام 6 بجے تک جاری رہے گی ۔ریلوے یونین کی جانب سے یہ ہڑتال نوکریوں میں مجوزہ کٹوتیوں کے خلاف کی جارہی ہے ۔ادھر برٹش ایئرویز اور سدرن ریلوے کے ملازمین کی جانب سے بھی اس ہفتے ہڑتالوں کا اعلان کیا گیا ہے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*