مبنی ہالی ووڈ کی نئی سائنس فکشن ڈرامہ فلم ’’پاور رینجرز‘‘کا پہلا انٹرنیشنل ٹریلر جاری کر دیا

مبنی ہالی ووڈ کی نئی سائنس فکشن ڈرامہ فلم ’’پاور رینجرز‘‘کا پہلا انٹرنیشنل ٹریلر جاری کر دیا

غیر معمولی صلاحیتوں کے مالک 5نوجوانوں پر مبنی ہالی ووڈ کی نئی سائنس فکشن ڈرامہ فلم ’’پاور رینجرز‘‘کا پہلا انٹرنیشنل ٹریلر جاری کر دیا ۔ہدایتکارڈین اسرائیلٹ کی اس فلم کی کہانی چھوٹے سے ٹاؤن کے رہائشی ایسے پانچ ایسے اسٹوڈنٹس کے گِرد گھوم رہی ہے جنہیں زمین کی حفاظت کیلئے ایسی طاقت مل جاتی ہے جس کی بدولت یہ نوجوان خطرناک دشمنوں سے لڑتے ہوئے انسانوں کی جان بچاتے ہیں اور پھر پاور رینجرزکہلانے لگتے ہیں ۔ہایم سبان،برائن کیسٹینی اورویک گوڈفری کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی اس سنسنی خیز ڈرامہ فلم میں اداکار ڈیکری مونٹ گومری ، نومی ا سکاٹ ، آر جے سائیلر، بیکی جے، لوڈی لِن ، برائن کرینسٹن اورالزبیتھ بینکس اہم کرداروں میں جلوۂ گر ہو رہے ہیں۔ایک سو پچاس ملین ڈالرلاگت سے بننے والی اس ایکشن تھرلر فلم کولائنز گیٹ اسٹوڈیوز کے تحت آئندہ سال24مارچ کونمائش کیلئے پیش کر دیا جائے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*