مریم نواز کو پہلے عملی سیاست میں حصہ لے کر خود کو ثابت کرنا ہو گا ، چوہدری نثار

Pakistan's Interior Minister, Chaudhry Nisar Ali Khan addresses a news conference in Islamabad, Pakistan, Tuesday, May 24, 2016. Khan said authorities will perform DNA tests on the body of a man who was killed in an American drone strike to determine whether the slain man is actually Taliban chief Mullah Mohammed Akhtar Mansour. Khan also condemned the drone strike, calling it a violation of Pakistan's sovereignty. (AP Photo/B.K. Bangash)

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہاہے کہ بچے بچے ہوتے ہیں ان کو لیڈر نہیں مانا جا سکتا ،مریم نواز کو پہلے عملی سیاست میں حصہ لے کر خود کو ثابت کرنا ہو گا ۔چوہدری نثار کا کہناتھا کہ مجھے بہت سے لوگ مثال دیتے ہیں لیکن مریم نواز کابینظیربھٹوسے موازنہ درست نہیں ، دونوں میں زمین وآسمان کافرق ہے، بےنظیر بھٹو نے جیلیں کاٹیں اورصعوبتیں برداشت کیں،انہوں نے دس گیارہ سال کی جدوجہد کی جس کے بعد پیپلز پارٹی نے انہیں لیڈر قبول کیا ۔مریم نواز کا کردار صرف میاں نواز شریف کی بیٹی ہونا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*