مس پرپیچوئل کا خطاب پانے والی پاکستان کی دیا علی مس ورلڈ کے مقابلے میں شرکت کریں گی

مس پرپیچوئل کا خطاب پانے والی پاکستان کی دیا علی مس ورلڈ کے مقابلے میں شرکت کریں گی

مس پرپیچوئل کا خطاب پانے والی پاکستان کی دیا علی مس ورلڈ کے مقابلے میں شرکت کریں گی۔فلپائن میں گزشتہ سال ’’مس پرپیچوئل‘‘ کا خطاب جیتنے والی ماڈل دیا علی نے اب مس ورلڈ مقابلے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ چاہتی ہیں کہ 2017 کی مس ورلڈ کا خطاب پاکستان کے پاس آئے۔اس کے علاوہ وہ بلغاریہ میں ہونے والےسپر ماڈل انٹرنیشنل کمپٹیشن میں حصہ لینےکے لیے بھی پرعزم ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*