نامور کلاسیکل گائیک استاد فتح علی خان کی میت اسلام آباد سےلاہور پہنچا دی گئی

نامور کلاسیکل گائیک استاد فتح علی خان کی میت اسلام آباد سےلاہور پہنچا دی گئی

نامور کلاسیکل گائیک استاد فتح علی خان کی میت اسلام آباد سےلاہور پہنچا دی گئی، نماز جنازہ ایک بجےدوپہرکربلا گامے شاہ میں اداکی جائےگی جس کےبعدان کی تدفین مومن پورہ قبرستان میں ہوگی۔پٹیالہ گھرانے کے نامور کلاسیکل گائیک استاد فتح علی خان 82 برس کی عمر میں گزشتہ روز اسلام آباد میں انتقال کرگئے تھے،وہ طویل عرصے سے پھیپھڑوں کےعارضے میں مبتلا تھے۔استاد فتح علی خان کی میت ایمبولینس کے ذریعے اسلام آباد سے کریم پارک لاہورمیں ان کی آبائی رہائش گاہ منتقل کی گئی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*