نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ کو دوران پرواز شدید خفت کا سامنا کرنا پڑا۔

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ کو دوران پرواز شدید خفت کا سامنا کرنا پڑا۔

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ کو دوران پرواز شدید خفت کا سامنا کرنا پڑا۔ایک مسافر نے ایونکا کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ تمہارا باپ ملک برباد کررہا ہے۔شورشرابہ کرنے پرایئر لائن حکام نے مسافر کو پرواز سے اتار دیا۔ایوانکا ٹرمپ اپنی فیملی کے ساتھ امریکی ایئر لائن کی کمرشل پرواز سے سفر کررہی تھیں۔طیارے میں ایوانکا کو دیکھ کر ایک مسافر مشتعل ہوگیا اورشدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ یہ اس پرواز میں کیوں ہے ،ایوانکا کو تو پرائیویٹ جیٹ سے سفر کرنا چاہیے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*