نیدر لینڈز کے شہر کولم کی اسلامی عمارت میں آتشذدگی

نیدر لینڈز کے شہر کولم کی اسلامی عمارت میں آتشذدگی

نیدرلینڈز کے شہر کولم برگ میں اسلامی مرکز کی عمارت کو آگ لگ گئی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق آگ لگنے سےاسلامی مرکز کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا ہے آگ کے شعلے میلوں تک دکھائی دے رہے ہیں۔ اسلامی مرکز میں ممکنہ طور پر موجود افراد کو نکالنے کے لیے بھی کوششیں جاری ہیں۔ ایمرجنسی حکام  کا کہنا ہے کہ آگ نے قریبی عمارت کو بھی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ  مسجد بنانے کے لیے اسلامی مرکز نے عمارت اسی برس خریدی تھی۔ اسلامی مرکز قائم کیے جانے سے پہلےعمارت تیراکی کے لیے استعمال کی جاتی تھی ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*