نیویارک میں ٹائمز اسکوائر کے مقام پر7 فٹ اونچا 17کا ہندسہ نصب کردیا گیا

نیویارک میں ٹائمز اسکوائر کے مقام پر7 فٹ اونچا 17کا ہندسہ نصب کردیا گیا

نئے سال کی آمد پر پوری دنیا میں ہی جشن منایا جاتا ہے اور اس سال بھی نئے سال کو خوش آمدید کہنے کے لئے دنیا بھر میں خوب تیاریاں کی جارہی ہیں۔امریکا میں بھی نئے سال کے استقبال کی تیاریاں شروع ہو چکی ہیں، اسی سلسلے میں 2017ءکے استقبال کے لئے نیویارک میں ٹائمز اسکوائر کے مقام پر7 فٹ اونچا 17کا ہندسہ نصب کردیا گیا ہے ۔سترہ کے ہندسےکو نیو ایئر نائٹ پر496ایل ای ڈی بلب سے روشن کیا جائے گا،ٹائمز اسکوائر پرہر سال کی طرح اس سال بھی لاکھوں افرادنئے سال کا جشن منائیں گے اور اس تقریب کو ناظرین ٹیلی ویژن پر بھی دیکھ سکیں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*