وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سلامتی کی صورت حال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سلامتی کی صورت حال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم عمران خان اور  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان اہم ملاقات ہوئی.

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان ملاقات وزیر اعظم آفس میں ہوئی،  جس میں ملکی سلامتی کی صورت حال پرتبادلہ خیال کیا گیا.

حکومتی ذرائع کے مطابق  ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف آپریشن خطے کی مجموعی صورت حال پر بھی گفتگو ہوئی.

حکومتی ذرائع کے مطابق آرمی چیف کی وزیراعظم کو ملک میں امن وامان کی صورت حال پربھی بریفنگ دی.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*