وزیراعظم نواز شریف کی ترکی استنبول میں دہشت گردحملے پر مذمت

وزیراعظم نواز شریف کی ترکی استنبول میں دہشت گردحملے پر مذمت

وزیراعظم نواز شریف نے ترکی کے شہر استنبول میں دہشت گردحملے کی مذمت کی ہے،انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لئے اقدامات کو جاری رکھنا ہوگا۔ایک بیان میں وزیراعظم نے نیو ایئر نائٹ کے موقع پر استنبول کے نائٹ کلب پر ہونے والے حملے میں 35انسانی جانوں کے ضیاع پرترک عوام سےواقعے پر دکھ اور غم کا اظہا کیا ہے۔نواز شریف نے مزید کہا کہ دہشت گردی کے باعث پاکستان کو بھی جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑااور وہ انتہا پسندی کے خلاف اقدامات جاری رکھے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*