وزیر اعظم کی قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں کشمیریوں کی شہادتو ں کی شدید مذمت

وزیر اعظم کی قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں کشمیریوں کی شہادتو ں کی شدید مذمت

اپنے ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم عمران خان نے کہاکہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیاجائے ، کشمیر کے مسئلے کاحل تشدد سے نہیں مذاکرات سے ہی ممکن ہے ، پلوامہ میں14 معصوم کشمیروں کے قتل عام کی شدید مذمت کرتا ہوں، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم دنیابھر میں اجا گر کریں گے ۔ وزیراعظم نے کہاکہ اقوام متحدہ کشمیر میں استصواب رائے کاوعدہ پورا کرے، انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کو اپنا مستقبل خود طے کرنے کا حق ہونا چاہئے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*