وفاقی حکومت نے ممنوعہ بور کے تمام اسلحہ لائسنس معطل کردیئے

وفاقی حکومت نے ممنوعہ بور کے تمام اسلحہ لائسنس معطل کردیئے

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے ممنوعہ بور کے تمام اسلحہ لائسنس معطل کردیئے ہیں اور تمام لائسنس ہولڈروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ 15جنوری 2018تک اپنے اسلحہ لائسنسوں کو سیمی آٹو میٹک اسلحہ لائسنوں میں تبدیل کروالیں اس ضمن میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد ، ڈی سی او ز اور پولیٹکل ایجنٹوں کوہدایت کی گئی ہے کہ لائسنس یافتہ خود کار اسلحہ رکھنے والے افراد اسلحہ ڈسٹرکٹ انتظامیہ کودے کر 50ہزار فی کس وصول کرنے بھی مجاز ہونگے ۔15جنوری کے بعد تمام خود کار اسلحہ لائسنس منسوخ تصور ہونگے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*