پاکستانی امپائر علیم ڈار نے ایک بار پھر پاکستان کا نام بلند کر دیا

پاکستانی امپائر علیم ڈار نے ایک بار پھر پاکستان کا نام بلند کر دیا

پاکستانی امپائر علیم ڈار نے ایک بار پھر پاکستان کا نام بلند کر دیا۔امپائرنگ کی فیلڈ میں اپنا لوہا منوایا اور آج سب سے زیادہ میچز کرانے والے امپائر بن گئے ۔علیم ڈار نے تین سو بتیس انٹر نیشنل میچز کراکر جنوبی افریقا کے روڈی کرٹزن کے تین سو اکتیس میچز کا ریکارڈ توڑا ۔آئی سی سی کی جانب سے علیم ڈار کو تین بار بہترین امپائر کا ایوارڈ بھی دیا جا چکا ہے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*