پاکستانی ٹیم کے فاسٹ باولرمحمدعر فان کی والد ہ لاہور میں انتقال کر گئیں

پاکستانی ٹیم کے فاسٹ باولرمحمدعر فان کی والد ہ لاہور میں انتقال کر گئیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کےلیفٹ آرم فاسٹ بولر محمد عرفان کی والدہ انتقال کرگئیں، وہ کافی عرصے سے علیل تھیں۔محمد عرفان اس وقت ایک روزہ سیریز کے سلسلے میں برسبین میں ہیں اور وہ پہلی دستیاب فلائٹ سےآسٹریلیا سے واپس پاکستان پہنچ رہے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی ٹیم مینجمنٹ کا کہنا ہے کہ فی الحال عرفان کی متبادل کےطورپرکسی دوسرےبولرکیلئے نہیں کہاگیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*