پاکستان انسانی حقوق کی قرارداد پر دستخط کرنے والے اولین ممالک میں شامل ہے، وزیراعظم

پاکستان انسانی حقوق کی قرارداد پر دستخط کرنے والے اولین ممالک میں شامل ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر کہا پاکستان انسانی حقوق کی قرارداد پر دستخط کرنے والے اولین ممالک میں شامل ہے ، آئین وقانون کے تحت انسانی حقوق کی پاسداری کےلیےپرعزم ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے انسانی حقوق کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا 70 سال پہلےجنرل اسمبلی نےانسانی حقوق کی قرارداد منظور کی، قراردادمیں آزادی ،برابری اوراحترام کااعادہ کیاگیا، پاکستان قراردادپردستخط کرنےوالےاولین ممالک میں شامل ہے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ آئین وقانون کےتحت انسانی حقوق کی پاسداری کےلیےپرعزم ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*