پاکستان اور بھارت کے مابین جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ

پاکستان اور بھارت کے مابین جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ

پاکستان اور بھارت نے جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ کیا، دونوں ممالک ہر سال یکم جنوری کو جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ کرتے ہیں۔ذرائع کے مطابق نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کی جانب سے قونصلرفوزیہ منصورنےبھارتی دفترخارجہ اور اسلا م آباد میں بھارتی قونصلررام گہورام نےپاکستانی دفترخارجہ میں فہرست جمع کرائی ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک نےایک دوسرےکی جیلوں میں قید ماہی گیروں کی تفصیلات کابھی تبادلہ کیا ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*