پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بہتری کا رجحان

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بہتری کا رجحان

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بہتری کا رجحان دیکھا گیا اور 100انڈیکس میں 364پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے ۔تفصیل کے مطابق جمعرات کے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بہتری کا رجحان دیکھا گیا اور 100انڈیکس 364پوائنٹس کے اضافے کے بعد 41ہزار908پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ۔آج کاروبار کے دوران 12کروڑ76لاکھ 46ہزار 470شیئر ز کا لین دین ہوا جن کی مارکیٹنگ ویلیو 7ارب 7کروڑ 96لاکھ 46ہزار 735روپے تھی ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*