پاکستان میں کرکٹ کھیلنے کے لیے تیار نہیں، آندرے رسل

پاکستان میں کرکٹ کھیلنے کے لیے تیار نہیں، آندرے رسل

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر آندرے رسل کا کہنا ہے کہ وہ پی ایس ایل کا فائنل یا پاکستان میں کرکٹ کھیلنے کے لیے ابھی تیار نہیں ہیں ۔ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈر آندرے رسل ،آسٹریلیا کے سابق کپتان مائیکل کلارک اور انگلینڈ کے اسپنر مونٹی پینسر نے بچوں کو بیٹس پر آٹو گراف اور تصاویر بنانے کی ایک تقریب میں شرکت کی۔اس موقع پر آندرے رسل کے ساتھ ہر کوئی تصاویر بنانے کے لیے بے تاب تھا ۔ آندرے رسل نے کہا کہ پاکستان میں پی ایس ایل کے فائنل کا سنا ہے جس کے لیے وہ تیار نہیں ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*