پنجاب میں مسلح گروہ موجود ہیں ، وہاں بھی نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی ہونی چاہیے، عمران خان

پنجاب میں مسلح گروہ موجود ہیں ، وہاں بھی نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی ہونی چاہیے، عمران خان

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ پاناما اسکینڈل ملک کے مستقبل کی جنگ ہے جو جیتنی ہے،انہوں نے مطالبہ کیا کہ پنجاب میں مسلح گروہ موجود ہیں ، وہاں بھی نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی ہونی چاہیے ۔کراچی میں صحافیوں سے گفتگو میںپی ٹی آئی سربراہ نے کہا کہ پنجاب میں مغل اعظم بیٹھے ہیں، مولانا فضل الرحمٰن کے ہوتے ہوئے یہودیوں کی سازش کی ضرورت نہیں ۔انہوں نے الزام عائد کیا کہ پنجاب میں مسلح گروہ موجود ہیں،مطالبہ کرتا ہوں کہ پنجاب میں بھی نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی ہونی چاہیے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*