پیسے بچانے کے لئے آنیوالوں سے عوام متاثر نہیں ہوتے:فواد چودھری

پیسے بچانے کے لئے آنیوالوں سے عوام متاثر نہیں ہوتے:فواد چودھری

فواد چودھری نے کہا ہے کہ نواز شریف کے آنے سے مسلم لیگ ن کو کوئی فرق نہیں پڑا ۔ نوازشریف اور مریم نواز نے اپنی سیاست بچانے کیلئے وطن واپس آنے کا فیصلہ کیا لیکن لوگ نظریات سے متاثر ہوتے ہیں پیسے بچانے کے لئے آنیوالوں سے عوام متاثر نہیں ہوتے ۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف کو اپنے استقبال سے بہت زیادہ مایوسی ہوئی ہے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*