چار نومبر کو ‏حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کےعرس کےسلسلےمیں عام تعطیل کا اعلان

چار نومبر کو ‏حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کےعرس کےسلسلےمیں عام تعطیل کا اعلان

کراچی سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے 4نومبر کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا, سندھ ہائی کورٹ کے رجسٹرار نے نوٹی فکیشن جاری کردیا … سندھ ہائی کورٹ سمیٹ صوبے کی تمام عدالتوں میں 4 نومبر کو عام تعطیل ہوگی…. ‏حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کےعرس کےسلسلےمیں عام تعطیل ہوگی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*