چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کے لئے احسان مانی نےکاغزات نامزدگی جمع کروادیئے

چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کے لئے احسان مانی نےکاغزات نامزدگی جمع کروادیئے

کستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کے انتخاب کے لئے وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے نامزد چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے کاغذات نامزدگی جمع کروادیئے۔

 پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کا انتخاب الیکشن کل پی سی بی ہیڈکوارٹر میں ہوں گے ،چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کے لئے احسان مانی نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے ،بورڈ آف گورنر کے کسی دوسرے رکن نے ابھی تک کاغذات نامزدگی جمع نہیں کروائے ،کاغذات نامزدگی کل 11:30 بجے تک جمع کروائے جا سکتے ہیں ،جس کے بعد اسی وقت سکرونٹی کرکے الیکشن کروائے جائیں گے اور چیئرمین پی سی بی کے نام کا اعلان کر دیا جائے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*