چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کی تعنیاتی کا معاملہ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کی تعنیاتی کا معاملہ

پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری کا اجلاس اٹھ نومبر کو طلب کرلیا۔اجلاس پارلیمنٹ ہاوس میں ہوگا۔رکن قومی اسمبلی چوہدری عاصم نذیر اجلاس کی صدارت کرینگے۔پارلیمانی کمیٹی جسٹس اطہر من اللہ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کا چیف جسٹس مقرر کرنے کی باضابطہ منظوری دے گی۔ جوڈیشل کمیشن نے جسٹس اطہر من اللہ کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ مقرر کرنے کی سفارش بھجوائی ہے۔جسٹس اطہر من اللہ اس وقت اسلام آباد ہائی کورٹ کے سب سے سینیر جج ہیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*