چیف جسٹس کے دل میں‌ تکلیف، انجیوپلاسٹی کامیاب

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار عارضہ قلب میں مبتلا ہوگئے، انہیں دل کی تکلیف کے بعد انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں داخل کرایا گیا۔

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس کو دل میں درد کی شکایت ہوئی جس کے بعد انہیں روالپنڈی میں قائم انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پہنچایا گیا، ڈاکٹرز نے فوری داخل کر کے اُن کے کچھ ٹیسٹ کروائے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*