چین شمالی کوریا کو قابو کرنے کیلئے مدد نہیں کررہا،ٹرمپ

چین شمالی کوریا کو قابو کرنے کیلئے مدد نہیں کررہا،ٹرمپ

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا امریکا تک مار کرنے والا ایٹمی میزائل تیار نہیں کرسکے گا ۔ٹرمپ نے چین پر بھی خوب تنقید کی اورکہا چین امریکا کے ساتھ تجارت کرکے بے تحاشا دولت کمارہا ہے مگر شمالی کوریاکو قابو کرنے کے لیئے مدد نہیں کررہا ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*