کابینہ کی پوزیشن پھولوں کی سیج نہیں کانٹوں کا بستر ہو گی، فواد چوہدری

کابینہ کی پوزیشن پھولوں کی سیج نہیں کانٹوں کا بستر ہو گی، فواد چوہدری

اسلام آباد: فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر لکھا ’ تحریک انصاف کی سب سے بڑی اپوزیشن وہ توقعات ہیں جو لوگوں نے ہم سے وابستہ کی ہیں، ہمارے اکابرین یہ ذہن نشین کر لیں کہ کابینہ کی پوزیشن پھولوں کی سیج نہیں کانٹوں کا بستر ہو گی۔ لوگ جلد اور موثر تبدیلی چاہتے ہیں اور بڑے فیصلوں کی امید رکھتے ہیں‘۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*