کامیڈی ایڈونچر فلم سیریزکارز ‘کی تیسری کڑی ’کارز3‘کا ٹیزر ٹریلر جاری کر دیا گیا

کامیڈی ایڈونچر فلم سیریزکارز ‘کی تیسری کڑی ’کارز3‘کا ٹیزر ٹریلر جاری کر دیا گیا

مشہورِ زمانہ ہالی وڈ اینی میٹڈ کامیڈی ایڈونچر فلم سیریزکارز ‘کی تیسری کڑی ’کارز3‘کا ٹیزر ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ہدایت کاربرائن فِی کی ڈائریکشن میں بننے والی تھری ڈی فلم کی کہانی لائیٹنگ میکوئن نامی ایسی لیجنڈ ریسنگ کار کے گِرد گھوم رہی ہے جسے اچانک ہی اسپورٹس سے الگ کر دیا جاتا ہے۔لائٹینگ میکوئن کو ورلڈ ریسنگ میں اپنی جگہ دوبارہ بنانے کیلئے جدید دور کی تکنیک حاصل کرنے کو کہا جاتا ہے تا کہ وہ جدید اور تیز ترین کاروں کی دوڑمیں اپنی سبقت برقرار رکھ سکے۔ریسنگ کے دوران جیتی جاگتی کاروں کے درمیان دلچسپ واقعات پر مبنی اس فلم کو کیون ریحر نے پروڈیوز کیا ہے جبکہ فلم کی اینی میٹیڈ کرداروں کے ڈائیلاگ ہالی وڈ اداکار اون وِلسن ،لیری گائے، بونی ہنٹ اورچیک میرین کی آوازوں میں ریکار دکئے گئے ہیں۔والٹ ڈزنی اینیمیشن اور پکسر اینیمیشن کی تیار کردہ بولتی اور لڑتی جھگڑتی ریسنگ گاڑیوں کے دلچسپ کرداروں پر مبنی یہ ایڈونچر کامیڈی فلم والٹ ڈزنی اور موشن پکچرز کے تحت رواں سال 16جون کو سنیما گھروں میں دھوم مچانے آرہی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*