کراچی،سمندری حدود کی خلاف ورزی پر 12 بھارتی ماہی گیر گرفتار

کراچی،سمندری حدود کی خلاف ورزی پر 12 بھارتی ماہی گیر گرفتار

کراچی:میرین ٹائم ایجنسی نے سمندری حدودکی خلاف ورزی پر 12 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتارکر لیا۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی ماہی گیر سمندر میں مچھلیاں پکڑ رہے تھے کہ اس دوران سمندری حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستانی حدود میں داخل ہو گئے،میرین ٹائم ایجنسی نے کارروائی کرتے ہوئے 12 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کر لیا اور ان کی 2 کشتیوں کوبھی تحویل میں لے لیاگیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*