کراچی: گیس کا بحران شدید، سی این جی اسٹیشنز لگاتار تین روز بند رہیں گے

کراچی: گیس کا بحران شدید، سی این جی اسٹیشنز لگاتار تین روز بند رہیں گے

شہر قائد میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا، سی این جی اسٹیشن کل بھی بند رہے ہیں.

 ایس ایس جی سی نے صنعتوں کی گیس معطل کردی، تمام صنعتی کیپٹوپاورپلانٹس کی گیس کو غیرمعینہ مدت تک بند کر دیا ہے

ایس ایس جی سی کے مطابق تمام انڈسٹریز بشمول زیروریٹیڈ، رائس ایکسپورٹرزکوگیس کی سپلائی بند رہے گی.

یاد رہے کہ کراچی میں آج دوسرے روز بھی سی این جی اسٹیشنز بند ہیں، جو گیس کے بحران کی وجہ سے لگاتار تین روز بند رہے ہیں.

یہ پہلا موقع ہے، جب سندھ میں گیس کے بحران کے باعث مسلسل تیسرے روز تک سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*