کرینہ کپور ووگ میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں

کرینہ کپور ووگ میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں

ممبئی : بھارتی اداکارہ نے انسٹاگرام پر نئے سال کے آغاز پر ووگ میگزین (جنوری )کے تازہ شمارے کے سرورق کی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ ساحل پر کھڑی ہیں ،انہوں نے چمکدار گولڈ لباس پہناہواہے جبکہ بال کھلے رکھے ہیں۔ واضح رہے کرینہ فلم ویر دی ویڈنگ میں سونم کپور کیساتھ دکھائی دیں گی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*