گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان عہدے سے مستعفی

گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان عہدے سے مستعفی

گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان عہدے سے مستعفی ہو گئے اور انہوں نے تحریری استعفیٰ صدر مملکت کو بھجوا دیاہے۔

ن گورنر ہاس کے حوالے سے کہا ہے کہ گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے ،میر غضنفر علی نے تحریری استعفیٰ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ارسال کردیا ہے۔

واضح رہے کہ میر غضنفر علی کو مسلم لیگ ن کے دور میں گورنر گلگت بلتستان تعینات کیا گیا تھاتاہم تحریک انصاف کی حکومت آنے کے بعد چاروں صوبوں میں گورنرز کو تبدیل کردیا گیاہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*