ہمیں خوشی ہے کہ آصف علی زرداری وطن واپس آگئے، وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق

ہمیں خوشی ہے کہ آصف علی زرداری وطن واپس آگئے، وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق

وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کہتے ہیں کہ ہمیں خوشی ہے کہ آصف علی زرداری وطن واپس آگئے،ہم انہیں ویلکم کہتے ہیں، امید ہے وہ پارٹی کو منظم کریں گے۔انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو ایک انگلی دوسرے کی طرف اٹھاتے ہیں باقی انگلیاں ان کی طرف اٹھتی ہیں،مجھے پتہ ہے زرداری صاحب نے آتے ہی بڑا بیان دیا ہو گا،انہیں ایسا نہیں کرنا چاہیے، الیکشن نزدیک ہیں۔سعد رفیق نے مزید یہ کہا کہ ہمیں امید ہےکہ 2018 ءکے الیکشن میں نواز شریف کی ٹیم ہی جیتے گی، تاہم کچھ عناصر سیاسی درجہ حرارت بڑھانے کی کوشش کریں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*