یخ بستہ جھیل میں 50میٹر تک سوئمنگ کا ریکارڈ قائم۔

یخ بستہ جھیل میں 50میٹر تک سوئمنگ کا ریکارڈ قائم۔

فن لینڈ سے تعلق رکھنے والی سر پھری خاتون نے یخ بستہ جھیل میں سوئمنگ کا شاندار مظاہرہ کر کے گنیز ریکارڈ قائم کردیا ہے۔فن لینڈ کی جوہاننا نورڈبلاڈ نے جھیل کے یخ بستہ پانی میں50 میٹر تک کے فاصلے پر تیراکی کر کے اپنا ریکارڈ بک میں درج کرالیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*