آرٹسٹ کی تیار کردہ بے حد طاقتور تصاویر نے ایمزان کے جنگلوں کی تباہ کن حالت کی طرف توجہ مرکوز کر دی

آرٹسٹ کی تیار کردہ بے حد طاقتور تصاویر نے ایمزان کے جنگلوں کی تباہ کن حالت کی طرف توجہ مرکوز کر دی

عائشہ انصاری۔۔۔۔۔اب بات کرتے ہیں ایک آرٹسٹ کی تیار کردہ چند بے حد طاقتور تصاویر کی جنہوں نے ایمزان کے جنگلوں کی تباہ کن حالت کی طرف توجہ مرکوز کر دی،،،

_92427144_shutterstock_editorial_6938682b_large

برازیل میں حکومت کی کاوشوں کے باوجود درختوں کی بے جا کٹائی جاری ہے،،،اس تباہی کو روکنے اور اسکی طرف توجہ دلوانے کی خاطر فلپ ایکاروکس نامی فوٹاگرافر اور آرٹسٹ نے چند دل موہ لینے والی تصاویر تیار کیں جو اس کی عکاسی کر رہی ہیں،،،

_92427145_rexfeatures_6938682f

فلپ نے مغربی برازیل کے آبائی قبیلے پیٹر سوروئی سے مل کر ان تصاویر کو تیار کیا،،،فلپ ایکاروکس نے نہایت نفاست سےمقامی قبائلیوں کی تصویروں کو جنگل کی تصاویر سے آمیز کیا ہے،،،

_92427146_rexfeatures_6938682h

ان تصاویر میں قبیلے کے سردار المیرا نارایاموگا اور دیگر باشندوں کی تصاویر شامل ہیں،،،

_92427147_rexfeatures_6938682g

المیرا کا کہنا ہےکہ اس سال کے آغاز سے اب تک اس جنگل پر کٹائی والوں اور سونے اور ہیروں کے کان کنوں کی یلغار ہے،،،

 _92427148_rexfeatures_6938682e

ہر روز لکڑیوں سے بھرے ہوئے 300 ٹرک ہمارے علاقے سے جارہے ہوتے ہیں،،،,,,

_92427515_0f26496e-8330-4fac-aff3-b5c1702f35f9

برازیل کا ماحولیاتی ادارہ لاکھوں مربع میل پر پھیلے جنگلات کی نگرانی کرتا ہے،

almira-qabeelay-ka-sardar

جو محدود وسائل کے پیش نظر تقریباً ناممکن کام ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*