اسرائیل میں لگی آگ بجھانے کے لیے دنیا کا سب سے بڑا امریکی سپر ٹینک پہنچ گیا

اسرائیل میں لگی آگ بجھانے کے لیے دنیا کا سب سے بڑا امریکی سپر ٹینک پہنچ گیا

اسرائیل میں لگی آگ مقبوضہ مغربی کنارے کے قریب یہودی علاقوں تک پھیل گئی ہے۔ 2ہزار گھر خالی کرالیے گئے، تاہم 32 ہزار ایکڑ جنگل کی اراضی جل چکی ہے۔ آگ بجھانے کے لیے دنیا کا سب سے بڑا امریکی سُپر ٹینکر بھی پہنچ گیا ہے۔ اسرائیل کے جنگلات میں منگل کو لگنے والی آگ پر اب تک قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔ آگ مقبوضہ مغربی کنارے میں رام اللہ اور نابلس کے قریب غیرقانونی یہودی بستیوں تک پہنچ گئی ہے۔ ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا، جبکہ 45مکانوں کو آگ سے نقصان پہنچا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*