اسلام امریکہ کا تیسرا بڑا مذہب بن گیا، چوتھی بڑی آبادی بھی ہے

اسلام امریکہ کا تیسرا بڑا مذہب بن گیا، چوتھی بڑی آبادی بھی ہے

واشنگٹن:اسلام امریکہ کا تیسرا بڑا مذہب اور مسلمان امریکہ کی چوتھی بڑی آبادی ہے ۔ سنسس بیورو کے اعداد و شمار کے مطابق کل امریکی آبادی کا ایک فیصد مسلمانوں پر مشتمل ہے جو لگ بھگ 33 لاکھ بنتے ہیں تاہم مسلمان تنظیموں کے مطابق اصل تعداد 70 لاکھ سے بھی زائد ہیں ۔ اگر بات کریں نیویارک کی ہی تو صرف نیویارک سٹی میں ہی 8 سے دس لاکھ مسلمان آباد ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*