افغانستان:جرمن قونصل خانے پر بم حملے میں 2 افراد ہلاک ، 80 زخمی ہوگئے

افغانستان:جرمن قونصل خانے پر بم حملے میں 2 افراد ہلاک ، 80 زخمی ہوگئے

افغانستان میں جرمن قونصل خانے پر بم حملے میں کم از کم دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔شدت پسندوں نے بارود سے بھری گاڑی مزار شریف میں واقعہ جرمن قونصل خانے کی دیوار کے ساتھ دھماکے سے اڑا دی ، دھماکے سے پہلے فائرنگ کی آوازیں سنی گئیں۔اس حملے میں 80 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ، جرمنی کے قونصل خانے پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری افغان طالبان نے قبول کی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*