افغانستان فورسزکی کارروائیاں ڈرون حملے میں 60 طالبان سمیت 87عسکریت پسند ہلاک

افغانستان فورسزکی کارروائیاں ڈرون حملے میں 60 طالبان سمیت 87عسکریت پسند ہلاک

افغانستان میں فوجی کارروائیوں اورامریکی جاسوس طیاروں کے حملوں میں طالبان اورداعش کے بیسیوں ارکان کی ہلاکت کا دعویٰ کیا گیاہے ، افغان وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں مختلف کارروائیوں میں 87عسکریت پسند ہلاک ہوگئے جن میں داعش کے 27ارکان بھی شامل ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*