افغانستان میں امریکی کاروائی، داعش کے 12 سے زائد عسکریت پسند ہلاک

افغانستان میں امریکی کاروائی، داعش کے 12 سے زائد عسکریت پسند ہلاک

افغانستان میں امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں داعش کے 12سے زائد عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔گزشتہ روز امریکی جاسوس طیارے نے افغانستان کے مشرقی صوبہ ننگرہار کے ضلع آچین میں داعش کے ایک ٹھکانے کو نشانہ بنایا جس میں داعش کے 12سے زائد عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔ اس دوران اسلحہ اورگولہ بارود بھی تباہ ہوگیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*