افغانستان کے دارالحکومت کابل کی مسجد میں خودکش دھماکہ، 27 افراد جاں بحق اور 35 ز خمی

افغانستان کے دارالحکومت کابل کی مسجد میں خودکش دھماکہ، 27 افراد جاں بحق اور 35 ز خمی

افغانستان کے دارالحکومت کابل کی مسجد میں خودکش دھماکے میں 27 افراد جاں بحق جبکہ 35 ز خمی ہوگئے ۔ا فغان حکام کے مطابق خودکش بمبار نے کابل کے مغربی علاقے میں مسجد میں نمازیوں کو نشانہ بنایا۔پولیس حکام کے مطابق بمبار نے لوگوں کے درمیان خود کش دھماکا کیا ،جس سے زیادہ ہوئیں، دھماکے بعد پولیس نے مسجد کے اطراف کا علاقہ بندکردیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*