افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں امریکی فضائی کارروائی میں داعش کے 7 دہشت گرد ہلاک، 3 زخمی ہو گئے

افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں امریکی فضائی کارروائی میں داعش کے 7 دہشت گرد ہلاک، 3 زخمی ہو گئے

افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں امریکی فضائی کارروائی میں داعش کے 7 دہشت گرد ہلاک، 3 زخمی ہو گئے ۔امریکی فورسز نے یہ کارروائی گزشتہ دو پہر ضلع حسکا مینا میں کی ، جس میں داعش کے دہشت گردوں کا نشانہ بنایا گیا، فضائی حملے میں دہشت گردوں کے کئی ہتھیار اور گولہ باری کا سامان بھی تباہ ہوا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*