افغان خاتون شربت گلہ کو پاکستانی شناختی کارڈ دینے والے 3ملزمان پشاور کی خصوصی عدالت میں پیش

افغان خاتون شربت گلہ کو پاکستانی شناختی کارڈ دینے والے 3ملزمان پشاور کی خصوصی عدالت میں پیش

افغان خاتون شربت گلہ کو پاکستانی شناختی کارڈ دینے والے 3ملزمان کو پشاور کی خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا ۔ملزمان میں نادرا کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر عماد خان، محسن احسان اور پلوشہ آفریدی شامل ہیںجن میں سے عماد خان کو 14روز کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے ۔واضح رہے کہ عماد خان جنہیں گزشتہ ہفتے ایف آئی اے نے گرفتار کیا تھا جبکہ محسن احسان اور پلوشہ آفریدی عبوری ضمانت پرہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*