افغان مونالیزا شربت گلہ کو سزا مکمل ہونے کے بعد افغانستان بیدخل کردیاگیا

افغان مونالیزا شربت گلہ کو سزا مکمل ہونے کے بعد افغانستان بیدخل کردیاگیا

افغان مونالیزا شربت گلہ کو سزا مکمل ہونے کے بعد افغانستان بیدخل کردیاگیا۔سرکاری ذرائع کے مطابق شربت گلہ کو طورخم سرحد کے راستے افغانستان بیدخل کیا گیا ہے۔سزا ختم ہونے کے بعد پاکستانی سکیورٹی حکام نےشربت گلہ کوافغان سکیورٹی حکام کےحوالےکیا۔ اس سے قبل شربت گلہ کے 4 بچوں کو پہلے ہی افغانستان بیدخل کیا جاچکا ہے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*