الیکشن کمیشن نے نااہلی ریفرنسز پر عمران خان اورجہانگیر ترین سے جواب طلب کرلیا

الیکشن کمیشن نے نااہلی ریفرنسز پر عمران خان اورجہانگیر ترین سے جواب طلب کرلیا

الیکشن کمیشن نے نااہلی ریفرنسز پر عمران خان اورجہانگیر ترین سے جواب طلب کرلیا۔ نااہلی سے متعلق اسپیکر قومی اسمبلی کے بھیجے گئے ریفرنسز پر دونوں افراد کو 16نومبر کے لیے نوٹس جاری کئے گئے۔نااہلی ریفرنس کی سماعت بدھ کو چیف الیکشن کمشنر سردار رضا نے کی جن کا کہنا تھا کہ ریفرنس میں عمران خان اورجہانگیر ترین کی حاضری ضروری ہے۔سردار رضا نے کہا کہ اب بال ہمارے کورٹ میں آگئی ہے، فیصلہ ہمیں کرنا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*