امریکا میں دنیا کی سب سے لمبی واٹر سلائیڈ کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

امریکا میں دنیا کی سب سے لمبی واٹر سلائیڈ کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

امریکا میں دنیا کی سب سے لمبی واٹر سلائیڈ کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، اگست میں واٹر سلائیڈ سے ایک بچہ گر کر دم توڑ گیا تھا۔کنساس سٹی کی واٹر سلائیڈ پر سے بچہ گرنے کے حادثے کی تحقیقات مکمل ہونے پر160 فٹ لمبی واٹر سلائیڈ کو مکمل طور پر بند کرکے پارک سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔اگست میں ریاستی رکن پارلیمان کا 10سالہ بیٹا واٹر سلائیڈ سے گرا تھا اور گردن ٹوٹنے کی وجہ سے دم توڑ گیا تھا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*