امریکا میں مسلمانوں کے خلاف مذہبی منافرت کے واقعات میں اضافہ ہونے لگا

امریکا میں مسلمانوں کے خلاف مذہبی منافرت کے واقعات میں اضافہ ہونے لگا

امریکا میں مسلمانوں کے خلاف مذہبی منافرت کے واقعات میں اضافہ ہونے لگا، کیلی فورنیا کی تین مساجد میں دھمکی آمیز خطوط بھیجے گئے۔خط میں کہا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ مسلمانوں سے ہٹلر جیسا سلوک کریں گے اور امریکا سے مسلمانوں کا صفایا کردیں گے، بہتر ہوگا مسلمان سامان سمیٹیں اور امریکا سے نکل جائیں۔مسلمان مخالف مہم پر کونسل آن اسلامک امریکن ریلیشنز نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*