امریکا میں کارٹون کریکٹرز کی سڑکوں پر شاندار پریڈ کا انعقاد

امریکا میں کارٹون کریکٹرز کی سڑکوں پر شاندار پریڈ کا انعقاد

امریکی ریاست کیلیفورنا کے شہر اناہائیم میں ڈزنی لینڈ کی جانب سے شاندار پریڈ کا انعقاد کیا گیا جس میں بچوں کے پسندیدہ کئی کارٹون کریکٹرز سڑکوں پر نکل آئے اور شہر بھر کی رونقیں بڑھادیں۔اس انوکھی اور دلچسپ پریڈ کو دیکھنے شائقین کی بڑی تعداد جمع تھی جبکہ پریڈ میں شریک کئی لوگوں نے دلچسپ کاسٹیومز پہن کر ڈزنی کرداروں کا روپ دھار لیا اور سڑکوں پر نکل کر خوب موج مستیاں کیں۔اس مو قع پر جہاں بچوں کے پسندیدہ کارٹون کردار مکی ماؤس اور منی ماؤس لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے وہیں ڈزنی کے کئی مشہور کردار وں نے اس پریڈ کو چار چاند لگادئیے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*